سونے کی قیمت میں بڑی کمی 

Oct 03, 2022 | 17:21:PM
سونے کی قیمت میں بڑی کمی 
کیپشن: سونا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں  کمی ہوئی  ہے۔
تٖفصیلات کے مطابق  ڈالر کی قدر میں کمی پر سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد ایک تولہ سونا 200 روپے کمی سے 1 لاکھ 46 ہزار 300 روپے کا ہوگیا،جبکہ 10 گرام سونا 171 روپے کمی سے 1 لاکھ 25 ہزار 429 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر مہنگا ہوکر 1666 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ہے۔
خیال رہے کہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 1560 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔