مختلف شہروں کا فضائی معیار انتہائی خراب،دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا

Nov 03, 2025 | 09:22:AM
 مختلف شہروں کا فضائی معیار انتہائی خراب،دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز )لاہورسمیت ملک کے مختلف شہروں کا فضائی معیار انتہائی خراب،دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا۔

 تفصیلات کے مطابق دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا۔ فضامیں آلودگی کی شرح441 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔

 کراچی دنیا کے آلودہ شہروں میں پانچویں نمبر پر موجود ہیں ۔ آلودگی کی شرح 142 پرٹیکیولیٹ میٹر رہی۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی دوسرے اور تاشقند تیسرے نمبر پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور سے افسوسناک خبر آگئی

 دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرِفہرست ہے جبکہ کراچی کا پانچویں نمبر ہے۔

کراچی کی فضا میں آج صبح  پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 142ریکارڈ کی گئی ہے، شہر میں صبح سویرے ہلکی دھند چھائی رہی۔