پی ایس ایل فائنل، شائقین کی انٹری کیلئے ہدایت نامہ جاری 

May 03, 2026 | 13:19:PM
پی ایس ایل فائنل، شائقین کی انٹری کیلئے ہدایت نامہ جاری 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پی ایس ایل فائنل کیلئے پی سی بی نے شائقین کی انٹری کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈنےپی ایس ایل کا سپر فائنل دیکھنے کے لئے آنے والے شائقین کی انٹری کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیاہے جس کے مطابق میچ دیکھنےکیلئےشناختی کارڈ، فزیکل یا ڈیجیٹل ٹکٹ ساتھ لانا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل فائنل کا وقت تبدیل، میچ کب شروع ہوگا؟
پی سی بی کےمطابق پاکستان اور پی ایس ایل ٹیموں کے پرچم لانے کی اجازت ہے،ائیر پوڈز، ہینڈز فری اور پاور بینک کو اسٹیڈیم لانے پر پابندی ہے،کسی قسم کی بوتل، کیمرا اور باہر کا کھانا لانے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔