فلم’ ’میرالیاری‘‘ کا برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ لندن میں رنگارنگ پریمیئر
لیاری کی لڑکیوں کا کردار کرنے سے پہلے ان سے ملاقات کی اور انکی عادتیں اپنائیں ،دنانیرمبین
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان فلم’ ’میرالیاری‘‘ کا برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ لندن میں رنگارنگ پریمیئرمنعقدہوا جس میں خوبرواداکارہ دنانیرمبین نے بھی خصوصی طورپرشرکت کی۔
دنانیرمبین نے لندن ایشین فلم فیسٹیول میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’میرا لیاری‘‘ کی کہانی میں اصل کرداروں سے بھی ملاقات ہوئی، لیاری کی لڑکیوں کا کردار ادا کرنے سے پہلے ان سے ملاقات کی،ان کی عادتیں اپنائیں اور ان جیسا بولنا سیکھا۔
یہ بھی پڑھیں:سلمان خان پر فائرنگ قتل کی کوشش تھی، اداکار کے باڈی گارڈ کا انکشاف
واضح رہے کہ فلم’’ میرا لیاری‘‘ اگلے چند روز میں پاکستان سمیت پوری دنیا میں ریلیز کی جائیگی جس میں دنانیرمبین افسانہ بلوچ کاکردارکررہی ہیں۔