وزیراعلیٰ پنجاب نے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کاافتتاح کردیا

  روزانہ کی بنیاد پر عوامی فلاح کے فیصلے کرنا میری ذمہ داریوں میں شامل ہے؛مریم نوازکاافتتاحی تقریب سے خطاب

Aug 21, 2026 | 11:34:AM
وزیراعلیٰ پنجاب نے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کاافتتاح کردیا
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہورکاافتتاح کردیا۔
 جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہورکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہاکہ پورے پاکستان سے امراض قلب کے علاج کیلئے مریض یہاں آسکتے ہیں۔
 مریم نوازنے کہاکہ بااختیار لوگوں کو اللہ نے عوام کی خدمت کیلئے چنا ہے، روزانہ کی بنیاد پر عوامی فلاح کے فیصلے کرنا میری ذمہ داریوں میں شامل ہے۔