امریکا کی یونیورسٹی آف فلوریڈا میں آگ بھڑک اٹھی

May 03, 2026 | 09:27:AM
امریکا کی یونیورسٹی آف فلوریڈا میں آگ بھڑک اٹھی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکا کی یونیورسٹی آف فلوریڈا کے سینٹ پیٹرز برگ کیمپس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث عمارت میں دھویں کے بادل چھا گئے۔

 آگ لگنے کےبعد فوری طور پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا گیا،جبکہ احتیاطی تدابیر کے طور پر عمارت کو خالی کروا لیا گیا۔

فائربریگیڈ حکام کےمطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں اورآگ پرقابو پانےکی کوشش کی جا رہی ہے، تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں:  زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے