شیخ رشیدرات کو کس سے ملنے گئے؟حقیقت سامنے آ گئی

May 03, 2022 | 12:28:PM
شیخ رشید،فائل فوٹو
کیپشن: شیخ رشید،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شیخ رشید احمد نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ قبرستان میں موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چاند رات کے موقع پر اپنی مرحومہ والدہ کی قبر پر حاضری دی۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیخ رشید احمد اپنی مرحومہ والدہ خورشید بیگم کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔

ٹوئٹر پر شیئر کردہ تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا کہ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اپنی والدہ مرحومہ خورشید بیگم کی قبر پر چاند رات کو دعا مانگتے ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:    شیخ رشید نےاہم راز سے پردہ اٹھا دیا