متنازع اداکارہ راکھی ساونت کا ایک اور حیرت انگیز انکشاف۔۔ویڈیو وائرل

Jun 03, 2021 | 18:35:PM
 متنازع اداکارہ راکھی ساونت کا ایک اور حیرت انگیز انکشاف۔۔ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) متنازع اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ انہوں نے خلائی مخلوق کو دیکھا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر راکھی سا ونت کی جا نب سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ انہوں نے سڑک پر خلائی مخلوق کو دیکھا ہے۔
گزشتہ روز راکھی کی جانب سے ایک ایڈیٹ ویڈیو شیئر کی گئی جس میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ دوستو میں ایک خلائی مخلوق بن گئی ہوں، میری آنکھوں کو دیکھیں مجھ میں ایک طاقت آرہی ہے ، کیا ہوگیا ہے مجھے۔

ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ راکھی نے بظاہر یہویڈیو  ایک نئے فیچر پر بنائی ہے جو کہ مداحوں کو محظو ظ ہونے کے لیے شیئرکی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سو نیا حسین کی مادھوری ڈکشت سے مشابہت۔۔نئی تصا ویر نے سو شل میڈیا پر محا ذ کھو ل دیا