سو نیا حسین کی مادھوری ڈکشت سے مشابہت۔۔نئی تصا ویر نے سو شل میڈیا پر محا ذ کھو ل دیا

Jun 03, 2021 | 17:01:PM
 سو نیا حسین کی مادھوری ڈکشت سے مشابہت۔۔نئی تصا ویر نے سو شل میڈیا پر محا ذ کھو ل دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پا کستان کی معروف اداکارہ سو نیا حسین نے انسٹاگرام پر اپنے فوٹوشوٹ کی تصاویر پوسٹ کیں جس میں انہیں عروسی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق اداکارہ سو نیا حسین کی پوسٹ پر مداحوں کے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور متعدد صارفین نے اس خیال کا اظہار کیا کہ سونیا اس فو ٹو شوٹ میں بالکل بالی وڈ حسینہ مادھوری ڈکشت کی طرح لگ رہی ہیں۔ان کو مادھوری ڈکشٹ سے مِلانے کی ایک وجہ یہ رہی کہ سونیا کا انداز اور مسکراہٹ ان تصاویر میں با لی وڈ اداکارہ کی طرح تھی۔

مگر حیرت کی بات ہے کہ کچھ سو شل میڈیا صارفین نے سونیا حسین کو پاکستانی پریانکا چوپڑا بھی کہہ دیا۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ حرا مانی کی کورونا ویکسین لگاتےہوئےانوکھی حرکت۔۔۔