سندھ کے سکولوں میں ہندو بچوں کو سناتن دھرم پڑھانے کا آغاز، کتابیں مفت ملیں گی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(آزاد نہڑیو) سندھ حکومت نے سکولوں میں ہندو طلباء کیلئے سناتن دھرم پڑھنا لازمی قرار دے دیا۔
سندھ حکومت کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے مطابق اب پرائمری سکولوں میں تیسری جماعت سے پانچویں جماعت تک سناتن دھرم پڑھایا جائے گا ۔
سناتن دھرم کی کتابیں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ مفت فراہم کرے گا ۔
یہ بھی پڑھیں: دس فیصد کو مفت تعلیم نہیں دے سکتے تو سکول بند کر دیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا پرائیویٹ سکولوں کے مالکان کو سخت انتباہ