اغوا اور ریپ کی شکایت کرنے والی غیر ملکی خواتین واپس چلی گئیں

Jul 03, 2026 | 16:46:PM
 اغوا اور ریپ کی شکایت کرنے والی غیر ملکی خواتین واپس چلی گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک) غیرملکی خواتین کے اغوا اور ریپ کے کیس میں غیرملکی خواتین کی میڈیکل رپورٹ  پولیس کو موصول ہو گئی ہے۔
لاہور آ کر اغوا ہو جانے اور ریپ کی شکایت درج کروانے والی غیرملکی خواتین میڈیکل معائنے کے بعد اپنے ملک واپس روانہ ہو گئی ہیں۔
پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ میڈیا کے ساتھ شئیر نہیں کی اور کہہ رہےہیں کہ یہ میڈیکل رپورٹ تفتیش کے مفاد میں خفیہ رکھی گئی ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ غیرملکی خواتین سے زیادتی کے اس کیس میں تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:  وزیرِ اعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے