ایل پی جی کی قیمتوں نے شہریوں کی کمر توڑ دی

Jul 03, 2026 | 12:05:PM
ایل پی جی کی قیمتوں نے شہریوں کی کمر توڑ دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ابوبکرارشد)ایل پی جی کی قیمتوں نے شہریوں کی کمر توڑ دی۔
حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت 267روپے فی کلو مقررکی گئی ہے مگرشہریوں کو ایل پی جی 440 روپے سے 480روپے میں دستیاب ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دانہ سر میں بس کھائی میں گرگئی ، 40 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

سفید پوش طبقہ پس رہا ہے،اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے،شہریوں نے ایل پی جی کی بے قابوقیمتوں پر قابو پانے کا مطالبہ کیاہے۔