رسد اورطلب کافرق،برائلر مرغی کی قیمت میں بڑااضافہ

Jul 03, 2025 | 15:51:PM
رسد اورطلب کافرق،برائلر مرغی کی قیمت میں بڑااضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شہزادخان)لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 37 روپے فی کلوکابڑااضافہ ہوگیا۔
لاہور میں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں37روپے کے اضافے کےبعدفی کلوقیمت 461 روپے ہوگئی ہے۔
لاہور میں زندہ برائلر کا ہول سیل ریٹ 304 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 318 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔
دوسری جانب مارکیٹ میں انڈے 248 روپے درجن کے حساب سے فروخت ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:نوجوان کے پاپ گلوکار شِم جے ہیون چل بسے

تاجروں کاکہناہے کہ گوشت کی قیمت میں یہ اضافہ طلب میں اضافے اور سپلائی متاثر ہونے کے باعث ہوا ہے۔