مہنگائی آسمان کو چھونے لگی، گھی 15روپے فی کلو مہنگا

Jul 03, 2021 | 15:03:PM
مہنگائی آسمان کو چھونے لگی، گھی 15روپے فی کلو مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کنستر والا درجہ اول کا گھی 15 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا

تفصیلات کے مطابق کنستر والے درجہ اول کے گھی کی قیمت 15 روپے سے بڑھکر 285 روپے فی کلوتک پہنچ گئی ہےجس کی وجہ سے  16 کلو گھی کا کنستر مزید 240 روپے مہنگا ہوگیا۔
واضح رہے  16 کلوگھی کا کنستر 240 روپے بڑھکر 4560 روپے کا ہوگیااس سے قبل 16 کلو کے گھی کے کنستر کی قیمت 4320 روپے تھی۔

یہ بھی پڑھیں:    نویں ، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کلاسز کے امتحانات کا اعلان ،شیڈول جاری