رحیم یار خان کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا،تیل کی لیکیج جاری

Jul 03, 2021 | 11:00:AM
رحیم یار خان کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا،تیل کی لیکیج جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)رحیم یارخان صادق آبادکےقریب موٹروےایم فائیوپرآئل ٹینکرالٹ گیاآئل ٹینکرسےلیکیج کاسلسلہ جاری ہے۔

 تفصیلات کے مطابق حادثہ ڈرائیورکونیندآنےکی وجہ سے پیش آیا،الٹنے والے آئل ٹینکرمیں 48ہزارلیٹرآئل ہے،آئل ٹینکرکراچی سےشیخوپورہ جا رہا تھا،حادثےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

خیال رہےریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ  روڈکودونوں سائیڈسےکلیئرکرکےریسکیوآپریشن جاری کردیاہے،موٹروےپولیس اورمتعلقہ انتظامیہ کوبھی اطلاع کردی گئی ہے، ریسکیوآپریشن جاری ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:      کھلے مین ہول یا ڈیتھ ہول،سکول جاتی بچی کھلے گٹر میں گر گئی