چونیاں: کتوں کی لڑائی کا میلہ میدانِ جنگ بن گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( اختر ضیاء) کتوں کی لڑائی کا میلہ میدانِ جنگ بن گیا۔
تفصیلات کےمطابق تھانہ صدر چونیاں کی حدود میں کتوں کی لڑائی کے دوران دو گروپوں میں شدید تصادم ہو گیا ۔
گاؤں مستوال اور نین وال کے درمیان کتوں کی لڑائی کے بعد تماشائی اور مالکان آپس میں لڑ پڑے۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو جیل میں کیسی سہولیات میسر؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا
تماشائیوں اور مالکان میں لڑائی گالی گلوچ گتھم گتھا ہو گئے جس سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہو ئے کتوں کی لڑائی کا مقدمہ درج کر لیا ۔