دلہا دلہن کا فلم’’ دیوداس‘‘ کے گانے پر دلکش رقص ۔۔۔ویڈیو نے دھوم مچا دی 

Jan 03, 2022 | 15:42:PM
وائرل ویڈیو، ڈانس
کیپشن: وائرل ویڈیو سے لی گئی تصاویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اپنی شادی کے لمحوں کو یادگار بنانا ہر شخص کا خواب ہوتا ہے ہر شخص اپنے اپنے طریقے سے اسے یادگار بناتا ہے ۔ایسی ہی ایک ویڈیو بنگالی جوڑے کی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دلہا اور دلہن اپنی شادی کے موقع پرمادھوری ڈکشٹ کے گانے پر دلکش رقص کرتے نظر آرہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:سارہ علی خان فوٹوگرافر پرچلااٹھیں۔۔۔وجہ کیا بنی ؟؟
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بنگالی دلہا دلہن اپنی ہلدی کی تقریب میں مادھوری ڈکشٹ کے گانے کاہے چھڈ موہے پر دلکش رقص کررہے ہیں ۔

View this post on Instagram

A post shared by Aaliya (@aaloogobi)

سرخ رنگ کا کرتہ پہنے دلہا اور پیلے رنگ کی ساڑھی پہنے دلہن نے ڈانس کی کوئی مشق بھی نہیں کی اس کے باوجود بھی وہ نہایت عمدگی سے پرفارم کررہے ہیں۔ تقریب میں بیٹھے مہمان اس سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں اور وہ حیران بھی رہ گئے کہ دلہا دلہن گانے پر کسی پروفیشنل رقص کرنیوالے سے کم رقص نہیں کررہے تھے ۔
یہ بھی پڑھیں:بالی ووڈ اداکار جان ابراہام بھی کورونا وائرس کا شکار