سعودی عرب میں کورونا کے صرف 82 مریض

Jan 03, 2021 | 18:52:PM
سعودی عرب میں کورونا کے صرف 82 مریض
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں میں ریکارڈ کمی واقع ہو رہی ہے، سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پو رے ملک میں صرف 82 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
 تفصیلا ت کے مطابق سعودی عر ب میں کورونا وائرس کے سات مریضوں کے جاں بحق ہونے کے بعدوا ئرس سے جا ں بحق ہونے وا لوں کی تعدا د چھ ہزار 246 ہے۔اس کے علا وہ تین لاکھ 63 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔