ایران اپنا جوہری پروگرام معطل کرنے یا بند کرنے پر آمادہ ہے:امریکی میڈیا کا دعوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)امریکی میڈیا رپوٹس کے مطابق ایران اپنا جوہری پروگرام معطل کرنے یا بند کرنے پر آمادہ ہے۔
امریکی میڈیا کی جانب سےدعوی سامنے آیا ہےکہ ایران علاقائی نیوکلیئرپاورکنسورشیم کےمنصوبے پر عمل چاہتاہے،علاقائی نیوکلیئر پاورکنسورشیم کو امریکی حمایت بھی حاصل ہے۔
علی لاریجانی نےحال ہی میں روس کے صدر سے رابطہ کیا،علی لاریجانی نےپیوٹن کو آیت اللہ علی خامنہ ای کاپیغام پہنچایا،ایران 2015 کےمعاہدے کےتحت اپنی افزودہ یورینیم روس بھیجنےکیلئےتیار ہے۔
یہ بھی پڑھیں:برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات انتہائی مضبوط اور مثبت ہیں: برطانوی وزیرداخلہ