نورا فتیحی کا نیا انداز۔۔تصاویر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

Feb 03, 2022 | 15:11:PM
بالی ووڈ، ڈانسر گرل ، اداکارہ ،نورا فتیحی ، دبئی ، شیروں ،تصاویر ،سوشل 
کیپشن: بھارتی اداکارہ نورا فتیحی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ ڈانسر گرل اور اداکارہ نورا فتیحی کی دبئی میں شیروں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سےوائرل ہورہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  نورا فتیحی ان دنوں دبئی میں چھٹیاں گزار رہی ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو اپنی زندگی سے لمحہ بہ لمحہ باخبر بھی رکھ رہی ہیں،حال ہی میں نورا فتیحی نے انسٹاگرام پر دبئی سے چند تصاویر شیئر کیں جن میں وہ سفید رنگ کے خوبصورت شیروں کے ساتھ بغیر کسی خوف کے بیٹھی ہوئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی  پوسٹ کو کافی پسند کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ جویریہ سعود   کی نئی ویڈیو پر صارفین کی شدید تنقید۔۔وجہ کیا بنی؟۔ویڈیو دیکھیں