سول جج سید جہانزیب بخاری نےاستعفی دے دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف)سول جج سید جہانزیب بخاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
سید جہانزیب بخاری نے اپنا استعفیٰ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوادیا۔
سید جہانزیب بخاری نے ساتھی ججز ، سٹاف بارز اور وکلاء کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔