مزید 24 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پاکستان کے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 6 ہزار 5 سو 54 ٹیسٹ کیے گئے۔
ان میں سے 24 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ ایسے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 37 فیصد رہی۔
COVID-19 Statistics 03 December 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) December 3, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 6,554
Positive Cases: 24
Positivity %: 0.37%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 29
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ 29 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔