شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سندھ میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

Apr 03, 2026 | 19:53:PM
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سندھ میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سندھ میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا جبکہ جامعہ کراچی نے کل ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے ہیں۔

ملتوی شدہ ایم اے فائنل کا پرچہ اب 13 اپریل کو لیا جائے گا، جامعہ کراچی کے مطابق امتحانی مرکز اور وقت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی،طلبہ پہلے سے جاری شیڈول کے مطابق امتحانی مراکز پہنچیں۔

یہ بھی پڑھیں :پبلک ٹرانسپورٹ فری،کاشتکاروں اورموٹرسائیکل سواروں کوسبسڈی دینے کااعلان