مریدکے ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے شہری جانبحق

Sep 02, 2023 | 23:54:PM
 مریدکے ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے شہری جانبحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مریدکے ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے شہری جانبحق ہو گیا۔

مریدکے ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے جانبحق ہونے والے شہری کی شناخت مرزا ادریس بیگ کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر 59 سال ہے۔ محروم سیالکوٹ کا رہائشی تھا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا پہلا وعدہ وفا نہ ہو سکا

مریدکے پولیس نے نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔