اسلام آباد ہائیکورٹ؛ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

Sep 02, 2022 | 18:00:PM
سابق چیف جج گلگت بلتستان، رانا شمیم، توہین عدالت کیس، سماعت کیلئے مقرر،
کیپشن: اسلام آباد ہائیکورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں بنچ 5 ستمبر کو سماعت کرے گا،موسم گرما کی تعطیلات کے بعد رانا شمیم توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم کو دوبارہ بیان حلفی پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور ہائیکورٹ ؛بجلی صارفین سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی روک دی