عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا۔ فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کااضافہ

Sep 02, 2021 | 20:12:PM
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا۔ فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کااضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1ڈالر کےاضافے کے بعد 1815ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت1لاکھ11ہزار اوردس گرام سونے کی قیمت 95ہزار165روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1430روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: ایک بسنتی تین عاشق۔۔۔ ایک قتل ہوا مگر کیسے اور کس نے کیا۔۔۔؟