روٹی سستی فروخت ہو گی یا مہنگی ؟معاملہ سنگین ہو گیا

May 02, 2024 | 13:05:PM
روٹی سستی فروخت ہو گی یا مہنگی ؟معاملہ سنگین ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد خان)روٹی سستی فروخت ہو گی یا مہنگی ؟پنجاب حکومت اور متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آمنے سامنے آ گئے۔
متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن مہنگی روٹی فروخت کرنے پر بضد،متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نےسستی روٹی فروخت کرنےسےانکار کر دیا۔
متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے 8مئی سے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔