مریم اورنگزیب سے جرمن سفیر ایلفرڈ گرناس کی ملاقات 

Jun 02, 2023 | 12:20:PM
 وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب سے جرمن سفیر ایلفرڈ گرناس کی ملاقات میں  پاکستان اور جرمنی کا فلم، آرٹ اور ثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر اتفاق ہوا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب سے جرمن سفیر ایلفرڈ گرناس نے ملاقات کی ہے جس میں پاکستان اور جرمنی کا فلم، آرٹ اور ثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر اتفاق ہوا۔

ملاقات میں بیبلسبرگ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ٹیلی ویژن اینڈ فلم میونک کے ساتھ اشتراک عمل کی تجویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  مراد اکبر بازیابی کیس، سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی رینجرز ذاتی حیثیت میں طلب

مریم اورنگزیب نے جرمن سفیر کو فلم اینڈکلچر پالیسی اور اس کے تحت مراعات کے بارے میں آگاہ کیا۔