چچا کے ہاتھوں غیرت کے نام پر بھتیجی سمیت 2 افراد قتل

Jun 02, 2023 | 09:16:AM
چچا کے ہاتھوں غیرت کے نام پر بھتیجی سمیت 2 افراد قتل
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سندھ کے شہر میرپور ماتھیلو میں چچا نے غیرت کے نام پر بھتیجی سمیت دو افراد کو قتل کردیا۔

   پولیس کے مطابق یارو لوند تھانے کی حدود میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں چچا نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر غیرت کے نام پر بھتیجی سمیت دو افراد کو قتل کردیا ۔

یہ بھی پڑھیے: کراچی، گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

پولیس نے بتایا کہ تینوں افراد کی لاشوں کو کرائم سین کور کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔