میاں افتخار حسین خیبر پختونخوا کے نئے گورنر نامزد

Jun 02, 2022 | 23:51:PM
خیبرپختونخوا، گورنر کی تعیناتی، فیصلہ
کیپشن: میاں افتخار حسین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)خیبرپختونخوا میں گورنر کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیاگیا، عوامی نیشنل پارٹی کے میاں افتخار حسین خیبر پختونخوا کے نئے گورنر نامزدکر دیئے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق جمعیت علمااسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ایمل ولی سے ملاقات کے بعد میاں افتخار حسین کو گورنر بنائے جانے کا فیصلہ ہوا،گورنر شپ کیلئے میاں افتخار حسین کا نام پی ڈی ایم کی طرف سے متفقہ طور پر قبول کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر نامزدگی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا