چیئرمین پیمرا کی تقرری کےلیے پانچ ناموں پر غور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی )چیئرمین پیمرا کی تقرری کے معاملے پرشہباز بابر کی چیئرمین شپ میں کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں چیئرمین پیمرا کے لیے پانچ ناموں پر غور کیاگیا۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی نے چیئرمین پیمراکے لئے سابق سیکرٹری اطلاعات عمبرین جان کا نام تجویز کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:سونا پھر مہنگا،ایک ہی روزمیں ہزاروں روپے کابڑااضافہ
عمبرین جان کے علاوہ متین حیدراوربریگیڈیئر ریٹائر ڈانوار احمد کے ناموں پر غوربھی کیاگیاہے.
سردار عرفان اشرف خان اور ڈاکٹر حامد کے نام بھی چیئرمین پیمراکے لئے کمیٹی میں پیش کئے گئے۔