لکڑی سے تیار کردہ سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان

Jan 02, 2022 | 00:23:AM
لکڑی، تیار کردہ، سیٹلائٹ
کیپشن: لکڑی سے تیار کردہ سیٹلائٹ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) جاپان کا لکڑی سے تیار کردہ سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان ۔

ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کردہ خبر کے مطابق جاپان کی یونیورسٹی کیوٹو اور ٹوکیو کی ووڈ کمپنی سومیتومو نے انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پر لکڑی سے بنے سیٹلائٹ بھیجنے کی تیاری کا کام شروع کر دیا ہے۔جاپان کی ایئرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی نے منصوبے کی حمایت کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کورونا کی پکڑ میں آ گئی