عام انتخابات کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم

Feb 02, 2024 | 16:20:PM
8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کی مانیٹرنگ، نگرانی کیلئے پنجاب پولیس نے کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کی مانیٹرنگ، نگرانی کیلئے پنجاب پولیس نے کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔

الیکشن کنٹرول روم کو تمام اضلاع کی مانیٹرنگ کیلئے 10 ریجنز میں تقسیم کیا گیا  ہے۔ کنٹرول روم 3 شفٹوں میں 24 گھنٹے کام کرے گا۔

اسد ملہی کا کہنا تھا کہ پاک فوج، رینجرز کیساتھ الیکشن کنٹرول روم کی کو آرڈینیشن رہے گی۔ سف سٹی سمیت دیگر سکیورٹی اداروں کو لنک اپ کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: بلوچستان، سکیورٹی اداروں کی کارروائی میں 24دہشتگرد مارے گئے

اُن کا مزید کہنا تھا کہ کنٹرول روم کے ذریعے فوری کسی بھی معاملے پر ریسپانس کرنا ممکن بنایا جائے گا۔