پاکستان تحریک انصاف گلالئی پارٹی کا نام تبدیل 

Apr 02, 2023 | 00:58:AM
پاکستان تحریک انصاف گلالئی پارٹی کا نام تبدیل 
کیپشن: عائشہ گلالئی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کر دیا گیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،الیکشن کمیشن نے بتایا کہ عائشہ گلالئی کی جماعت کا نام جماعت صفہ ہو گا۔
خیال رہے کہ 2017 میں عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا تھا اور اس کے بعد پاکستان تحریک انصاف گلالئی کے نام سے جماعت بنائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: بارات کی آمد پر گھر کی بالکونی میں رقص کرتی دلہن کی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل