چودھری پرویز الہٰی دوبارہ گرفتار

Sep 01, 2023 | 16:35:PM
چودھری پرویز الہٰی دوبارہ گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو پولیس نے پھر  گرفتار کرلیا گیا۔

اسلام آباد پولیس پرویز الہٰی کو لاہور سے گرفتار کرکے روانہ ہوگئی،اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کو رہا کرنے اور کسی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔

 یہ بھی پڑھیں: عام انتخابات کب ہوں گے?الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آ گئی

 ذرائع کے مطابق  ایم پی او قوانین کے تحت گرفتاری عمل میں لای گئی ہے، سابق اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔

صبح وفاقی پولیس پرویز الٰہی کی گرفتار کرنے لاہور روانہ ہوئی تھی۔