وزیراعظم شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات، ملکی سیاسی  ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

Nov 01, 2025 | 18:37:PM
وزیراعظم شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات، ملکی سیاسی  ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
کیپشن: شہباز شریف، نواز شریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد)وزیر اعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں پارٹی سربراہ  میاں نواز شریف سے ملاقات کی،ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور سربراہ مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے مابین ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب سےمتعلق پارٹی سربراہ کو آگاہ کیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی سربراہ نواز شریف سے اہم حکومتی امور سے متعلق رہنمائی حاصل کی ۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد بار کونسل انتخابات ؛سابق صدرریاست علی آزادپیچھے، کتنے امیدوار آگے؟جانیے