پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا نام سامنے آگیا

Mar 01, 2025 | 15:51:PM
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا نام سامنے آگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا نام سامنے آگیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے ثقلین مشتاق مضبوط امیدوار ہیں۔ ثقلین مشتاق نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات میں کوچنگ کی پیشکش قبول کرلی۔ ثقلین مشتاق دورہ نیوزی لینڈ میں اپنی خدمات انجام دیں گے۔

یاد رہے کہ ثقلین مشتاق اس سے قبل بھی پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوچنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ ثقلین مشتاق کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھی کوچنگ کی آفر ہوئی تھی تاہم انہوں نے شاداب خان کی وجہ سے آفر قبول نہیں کی تھی۔