ملک اس وقت الیکشن کا متحمل نہیں ہو سکتا ،کیپٹن(ر) صفدر

Mar 01, 2023 | 18:28:PM
ملک اس وقت الیکشن کا متحمل نہیں ہو سکتا ،کیپٹن(ر) صفدر
کیپشن: کیپٹن ر صفدر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کیپٹن (ر)صفدر کاکہناہے کہ ملک اس وقت الیکشن کا متحمل نہیں ہو سکتا ،سیاستدانوں کو کام کرنے دیا جائے ،سیاستدانوں کو معلوم ہے کہ کب الیکشن کروانا ہے ۔
کیپٹن(ر) صفدرنے کہاکہ کہتے ہیں آئین میں الیکشن کروانے میں 90 دن کی پابندی ہے ،الیکشن ضروری تھا تو استعفے کیوں دیئے ،اسمبلیاں کیوں توڑیں ،ان کاکہناتھا کہ2018کا الیکشن چوری نہ ہوتا تو آج نواز شریف وزیر اعظم ہوتے ،ابھی الیکشن نہیں ہونگے، ہمارے اعمال اچھے ہونگے تو اچھے لوگ آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان سے پرویز الٰہی کی ملاقات، آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت