پریانکا چوپڑا کی نئی سنسنی خیز ویب سیریز کا ٹیزر جاری 

Mar 01, 2023 | 11:03:AM
پریانکا چوپڑا کی نئی ویب سیریز ’سیٹاڈل‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نئی ویب سیریز ’سیٹاڈل‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

اس سیریز  میں انہوں نے نادیہ سنھ کا کردار ادا کیا ہے۔ ٹیزر میں پریانکا سرخ لباس پہنی نظر آ رہی ہیں۔

سیریز میں ان کے ہمراہ رچرڈ میڈن بھی شامل ہیں، یہ ایکشن سے بھرپور سنسنی خیز ویب سیریز ہے۔ ابتدائی دو قسطیں 28 اپریل کو نشر ہوں گی۔