کوہاٹ: گھر میں دھماکہ،2 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(رحمت ملک) کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل اخورال میں گھر میں دھماکہ،2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل اخورال میں گھر میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذارئع کے مطابق دھماکہ درہ آدم خیل اخورال کے علاقہ میں ہوا جس میں موقع پر ہی 2 افراد دم توڑ گئے۔
یہ بھی پڑھیں:میٹرو ، الیکٹرک بسوں پر سفرکرنے والوں کیلئےبری خبر
دھماکے کے بعد ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم اور ڈیزاسٹر ٹیمں موقع پر پہنچ گئی، دھماکہ میں مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔