تحریک انصاف چھوڑنے والوں سے رابطوں سے متعلق پرویز خٹک نے واضح اعلان کر دیا 

Jun 01, 2023 | 12:50:PM
تحریک انصاف چھوڑنے والوں سے رابطوں سے متعلق پرویز خٹک نے واضح اعلان کر دیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو چھوڑنے والوں میں سے کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے ۔

تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف چھوڑنے والوں میں سے کسی سے کوئی بات  چیت ہوئی نہ ہی کوئی رابطہ ہوا،عمران خان کے بغیر سیاست نہیں، پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور حقیقی آزادی کی تحریک میں ہر مشکل وقت میں کپتان کے ساتھ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ملک کے بڑے شہر میں دھماکہ!،کتنی ہلاکتیں؟افسوسناک خبر آ گئی