وز یر اعلیٰ عثمان بزدار سے مولانا طا رق جمیل کی ملاقا ت

Jun 01, 2021 | 17:38:PM
 وز یر اعلیٰ عثمان بزدار سے مولانا طا رق جمیل کی ملاقا ت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے معرو ف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس ملاقات کے دوران بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ ودیگرامور پر بات چیت کی گئی۔مولانا طارق جمیل کا اس موقع پر کہنا تھا کہ دکھی انسانیت کی خدمت میں ہی سکون اوراطمینان ہے۔

نجی ٹی وی کی رپو رٹ میں کہاگیا ہے کہ وزیرا علیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی توجہ عام آدمی کی فلاح و بہبود پر مرکوز ہے۔ آج تک کسی مخالف کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں کی اور نہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:دہشت گردوں کےخلاف جنگ جاری رکھیں گے:عمران خان