فیفا ورلڈ کپ کی رونقیں،فرانسیسی فٹبالر امباپے کی شاندار پرفارمنس

Jul 01, 2026 | 11:27:AM
فیفا ورلڈ کپ کی رونقیں،فرانسیسی فٹبالر امباپے کی شاندار پرفارمنس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فیفا فٹبال ورلڈ کپ میگا ایونٹ کی رونقیں اپنے عروج پر ہیں اورفرانسیسی فٹبالر امباپے کی شاندار پرفارمنس نے مداحوں کوجھومنے پر مجبورکردیا۔
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میگا ایونٹ  میں فرانسیسی فٹبالر امباپے 18گولز کے ساتھ ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورربن گئے،تاہم ارجنٹائن کے لیونل میسی انیس گولز کے ساتھ امباپے سے بھی ایک قدم آگے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ایک اور معصوم بچہ ایچ آئی وی کا شکارہوگیا
امباپےکے 2 شاندار گولز نے فرانس کو پری کوارٹر فائنل میں پہنچا دیااورناک آؤٹ مرحلے میں سویڈن کو 0-3 سے مات دے دی۔