وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

Jul 01, 2023 | 19:06:PM
وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے، اجلاس پیر کو وزیر اعظم ہاوس میں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: قرضوں سے جان چھڑانی ہے تو سرمایہ کاری لانا ہوگی: شہباز شریف

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔