سونے کی قیمت میں اضافہ

Feb 01, 2024 | 14:48:PM
 سونے کی قیمت میں اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر،ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے  ایک لاکھ 85 لاکھ 442 روپے ہے۔

 دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 2040 ڈالر فی اونس ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: ڈالر  کا ریٹ مزید گر گیا ،انٹر بینک سے اہم خبر آ گئی