ترک صدر کا اعلان جنگ، اسرائیل کو آخری وارننگ

Oct 31, 2023 | 22:08:PM
ترک صدر کا اعلان جنگ، اسرائیل کو آخری وارننگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایران نے امریکہ کو اپنے نشانے پر رکھ لیا،اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ حملے کے بعد، ایران نے امریکہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا،ایران نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے اسرائیل کی حمایت روکنے پر زور دیا، اور یہ کہا کہ امریکہ جو بوئے گا وہی کاٹے گا۔