فرنچ اوپن۔۔میڈیا سے گفتگو نہ کرنے پر چاپانی کھلاڑی کو 15 ہزار ڈالر جرمانہ

May 31, 2021 | 22:53:PM
فرنچ اوپن۔۔میڈیا سے گفتگو نہ کرنے پر چاپانی کھلاڑی کو 15 ہزار ڈالر جرمانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فرنچ اوپن کے دوران میڈیا سے گفتگو نہ کرنے پر جاپانی ٹینس پلیئر ناومی اوساکا پر 15 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔
 تفصیلات کے مطابق آرگنائزرز کے مطابق ناومی اوساکا پر جرمانہ فرنچ اوپن کے دوران میڈیا سے گفتگو نہ کرنے پر عائد کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اوساکا نے پہلے راونڈ کے بعد روایت کے مطابق میڈیا سے بات چیت نہیں کی۔آرگنائزرز کا کہنا ہے کہ اگر ناومی کا یہ رویہ جاری رہا تو انہیں ایونٹ سے نکال دیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:کچھ ایسی باتیں معلوم ہیں جومیڈیا کے سامنے نہیں بتانا چاہتا وقت آنے پر بتاوں گا۔جہانگیر ترین