حنا الطاف نے سوشل میڈیا صارفین کو انسٹاگرام پر مشہور ہونے کا موقع دےدیا

May 31, 2021 | 22:51:PM
حنا الطاف نے سوشل میڈیا صارفین کو انسٹاگرام پر مشہور ہونے کا موقع دےدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اداکارہ و ماڈل حنا الطاف نے انسٹاگرام پر صارفین کو مشہور ہونے کا موقع دے دیا۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)


حنا الطاف نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ انھوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس پر کیا گیا کمنٹ پن کردیا جائے گا۔‘

View this post on Instagram

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)


خیال رہے کہ حنا الطاف ان سٹارز میں سے ایک ہیں جن کے اس پلیٹ فارم پر فالوورز کی تعداد تقریباً 60 لاکھ ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ کا معروف فوٹوگرافر 28سالہ ماڈل کو چار سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا