نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا

May 31, 2021 | 11:55:AM
 نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)اسرائیل وزیراعظم نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا اور اپوزیشن رہنما یائر لاپڈ کے نئے وزیراعظم بننے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرپشن کے مقدمے کا سامنا کرنے والے نیتن یاہو حکومتی اتحاد بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ذرائع کے مطابق اسرائیل میں 2 سال میں 4 انتخابات کے بعد بھی کوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکی جب کہ  مختلف جماعتوں کے پاس اتحاد بنا کر حکومت بنانے کے لیے بدھ تک کا وقت ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:  بھگوڑا خاندان اقتدار میں نہ ہو تو پاکستان سے اکتا جاتا ہے‘ فردوس عاشق