دبئی : بغیر ڈرائیو والی ٹیکس سروس کا آغاز

Mar 31, 2026 | 12:37:PM
دبئی : بغیر ڈرائیو والی ٹیکس سروس کا آغاز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)دبئی میں بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغازکردیا گیا ہے۔

 دبئی کی سڑکوں پر اب  بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس فراہم کی جارہی ہیں۔

یہ سروس  چینی کمپنیوں کے تعاون سے دی جارہی ہے جو دبئی کے علاقے ام السقیم اور جمیرہ  سے شروع کر دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق100 خودکار ٹیکسیاں دبئی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک میں شامل کردی گئی ہیں اور مستقبل میں گاڑیوں کی تعداد بتدریج بڑھانے کا منصوبہ ہے۔

مزید پڑھیں:عالمی آئل کمپنی کے سابق ملازم کو اربوں کا تیل چوری کرنے پر 21 سال قید